the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7مئی(ایجنسی)ریلائنس انڈسٹری کے چیئرمین مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کے بعد بیٹی ایشا امبانی کی شادی بھی طے ہوگی ہے، اس سال دسمبر میں ہوگی، ذرائع کے مطابق ایشا کی شادی بزنس مین اجے پریمل کے بیٹے آنند پریمل سے ہوگی،



شادی ہندوستان میں ہی منعقد ہوگی، ایشا اور آنند لمبے وقت سے دوست ہے، دونوں خاندان ایک دوسرے کو پیچھلے چار دہوں سے جانتے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق آنند نے ایشا کو مہابلیشور کے مندرمیں پرپوز کیا تھا، اسکے بعد دونوں نے اپنے خاندان کے ساتھ لانچ کیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.