the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6جون(ایجنسی)پیٹرول کی بڑھتی قیمت اور آلودگی کے درمیان حکومت کے ساتھ ہی کار بنانے والی کمپنیاں بھی الیکٹرک گاڑیوں پر توجہ کررہی ہے یہ آٹو ایکسپو 2018 میں بھی دیکھنے کو ملا ہے، اس دوران کئی کمپنیوں نے بائیک سے لیکر بس تک کے الیکٹرانک



ورژن کا کانسپٹ ماڈل پیش کیا، اس دوران ملک کی سب سے بڑی کار کمپنی ماروتی نے بھی الیکٹرک کار فیوچر ایس کا کانسپٹ ماڈل پیش کیا، لیکن اب خبر ہے کہ ماروتی سب سے پہلے اپنی پسندیدہ ہیچ بیک کا ویگن آر کا الیکٹرک ورژن پیش کرے گی، یعنی ماورتی ویگن آر پہلی الیکٹرک کار ہوگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.