the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/3ستمبر(ایجنسی) مسافروں کے لئے سستے ہوائی سفر کی پیشکش کرنے والی ملک کی سب سے بڑی ایئر لائن، انڈگو نے ایک بار پھر سے خاص آفر کی شروعات کی ہے، ایئر لائن کی طرف سے 3 ستمبر کو 10 لاکھ سیٹوں کی سیل شروع کی گئی ہے، اسکے



تحت ٹکٹ بکنگ 999 روپے سے شروع ہوگی، کمپنی کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ محدود وقت کے لیے شروع کی گئی اس سیل میں ایک طرف کا سفر کا کرایہ 999 روپے سے شروع ہوگا، 
انڈگو کی یہ سیل 3 ستمبر سے شروع ہوکر چار دن یعنی 6 ستمبر تک چلے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.