the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/4جون(ایجنسی) کانگریس نے آج الزام لگایا کہ مودی حکومت کے دور میں ہزاروں کروڑ روپے کے بینک گھوٹالے ہو چکے ہیں اور عوام کی گاڑھی کمائی کی لوٹ مچی ہوئي ہے، اس لئے حکومت کو جواب دینا چاہئے کہ اس کے لئے بینکاری پالیسی ذمہ دار ہے یا ملی بھگت سے یہ گھوٹالے کئے جا رہے ہیں۔

کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے یہاں پارٹی کی معمول کی پریس



بریفنگ میں کہا کہ میڈیا کی خبروں کے مطابق تازہ معاملہ پرائیویٹ شعبے کے سب سے بڑے آئی سی آئي سی آئی بینک کی چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) چندا کوچر کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا سامنے آیا ہے۔
ان پر الزام ہے کہ انہوں نے بینک کو کروڑوں روپے کا چونا لگایا ہے اور اس کے شوہر کی فرم کو 325 کروڑ روپے کا قرض دیا ہے، جبکہ ان کے شوہر کی کمپنی پہلے ہی قرض نہیں لوٹانے والی کمپنیوں کی فہرست میں شامل تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.