the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/16مئی(ایجنسی) مشہور کار بنانے والی کمپنی ہونڈا کار انڈیا چہارشنبہ کو اپنی مقبول کار ہونڈاAmaze امیز کو لانچ کرنے جارہی ہے، 21 ہزار روپے میں کار کی بکنگ پہلے ہی شروع ہوچکی ہے، کمپنی نے اپنی سکنڈ جنریشن والی اس کار کو آٹو ایکسپو 2018 میں پیش کیا تھا، کمپنی کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا کہ لانچنگ سے پہلے بکنگ کرانے والوں کو ہونڈا کی طرف سے خاص قیمتوں میں کار دی جائے گی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.