the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/8ستمبر(ایجنسی) ایچ ڈی ایف سی بینک کے نائب صدر لاپتہ ہونے کی خبر ہے، پولیس کے مطابق نائب صدر Siddharth Sanghvi سدھارتھ (39) ممبئی کے کملا ملس واقع آفس سے چہارشنبہ سے ہی لاپتہ ہے، سدھارتھ ملابار ہل علاقے میں اپنی بیوی اور چار سالہ بیٹے کے ساتھ رہتے ہیں، چہارشنبہ کو وہ رات قریب 8:30 بجے آفس سے گھر کے لیے نکلے تھے لیکن اب تک گھر نہیں پہنچے ہے، سدھارتھ کی کار جمعرات کو نوی ممبئی میں برآمد ہوئی ہے، کار کی سیٹ پر خؤن کے دھبے لگے ہوئے ہیں.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.