the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/23جون(ایجنسی) دنیا بھر سے ملے مضبوط رخ اور سونا کارباریوں کی خرید سے ہفتہ کو لگاتار دوسرے دن سونے کی قیمتوں میں تیز ی آئی ، دہلی صرافہ بازار میں ہفتہ کو سونا 15 روپے بڑھ کر 31 ہزار 600 روپے فی 10 گرام پر پہنچ گیا، سکہ سازوں اور صنعتی اکائیوں کا اٹھاؤ بڑھنے سے چاندی 250 روپے بڑھ کر پھر سے 41 ہزار روپے فی کلو گرام ہوگیا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.