the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

جنیوا/7مارچ(ایجنسی) دنیا کا سب سے بڑا آٹو ایونٹ جنیوا موٹر شو کا آغاز جمعرات (8 مارچ) سے شروع ہونے جا رہا ہے. یہ ایونٹ 113 سال پرانا ہے، جس میں سوئٹزرلینڈ سمیت دنیا کے سبھی بڑی کمپنیاں اپنی گاڑیوں کو لانچ اورنمائش کرتی ہیں. اس بار شو میں 150 سے زائد کمپنیاں اپنی گاڑیوں کو پیش کریں گے. 
جنیوا موٹر شو 8 مارچ سے 18 تک چلے گا. 11 دن تک چلنے والے اس شو میں 7 لاکھ لوگ آئے ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.