the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20جولائی(ایجنسی) جلد ہی آپ ہوائی سفر کے دوران موبائل فون کا استعمال کر سکیں گے. 15 اگست سے فلائٹ میں فون کرنے کی آزادی مل سکتی ہے، یہی نہیں آپ فلائٹ میں انٹرنیٹ کا استعمال بھی کر پائیں گے، ذرائع کے



مطابق ، ٹیلی کام ے ان -فلائٹ کنیکٹیوٹی کی گائیڈلائنس تیار کرلی ہے، اب ان پر Aviation and home ministry سے رائے کرلی گئی ہے، فائنل گائیڈ لائن اگسٹ میں آسکتی ہے، سب کچھ وقت پر ہوا تو آپ 15 اگسٹ سے فلائٹ میں اپنا فون چلاپائیں گے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.