the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/3اپریل(ایجنسی) آئی سی آئی سی آئی بینک اور ویڈیوکون کے درمیان ہوئے 3250 کروڑ کی سیوٹ ڈیل میں ایک اور چونکانے والا خلاصہ ہوا ہے، بینک کی سی ای او چندا کوچر کے شوہر دیپک کوچر کی ویڈیوکون پرموٹر وینوگوپال دھوت کے ساتھ ٹرانزیکشن کی بھی جانچ چل رہی ہے، اس میں ایک اور متنازعہ تار جوڑ گیا ہے اس بار سنگاپور کی فائنانشیل سرویس کمپنی کا نام سامنے آیا ہے، یہ کمپنی دیپک کوچر کے بھائی راجیو کوچر کی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.