the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/14مئی(ایجنسی) 13000 کروڑ کے پنجاب نیشنل بینک گھوٹالے کے اہم ملزم نیرو مودی معاملے میں سی بی آئی نے آج چارج شیٹ فائل کردی، چارج شیٹ میں پی این بی کے سابق ایم ڈی ڈائریکٹر اور سی ای او اوشا Usha Ananthasubramanian کا نام بھی شامل کیا گیا ہے، سی بی آئی کی اور سے داخل کی گئی یہ چارج شیٹ اس معاملے میں پہلی چارج شیٹ ہے، آپ کو بتادیں کہ اوشا اس وقت الہ آباد بینک کی سی ای او ہے، اس سے پہلے وہ پی این بی میں اپنی اہم کردار نبھا چکی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.