the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، فروری (یو این آئی) وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کہا ہے کہ ملک میں میں6865 کروڑ روپے کی لاگت سے 10 ہزار نئی فارمر پروڈیوسر آرگنائزیشن (ایف پی او) بنانے کا منصوبہ تیزی سے آگے بڑ رہا ہے مسٹر تومر نے آج سی آئی آئی این سی ڈی ای ایکس ایف او سمیت کا ورچوئل افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ان سے کروڑوں چھوٹے کسانوں کو بہت سہولت ہوگی اس سے زراعت میں ان کی لاگت میں کافی کمی آئے گی، اس کے ساتھ ہی ان کی پیدوار ی کوالٹی میں عالمی معیار کے مطابق اضافہ ہوگا اور زرعی برآمد بھی بڑھے



گی۔
انہوں نے کہا کہ ایف پی او میں مزید توسیع کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ہمارے ملک میں زیادہ تر چھوٹے کسان ہیں اور انہیں آگے بڑھانے میں یہ بہت ہی کارگر منصبہ ہے۔ ایف پی او کے ذریعہ کسان منظم ہوکر کاشت کر سکتے ہیں، اجتماعی طور پر سامان اور معلومات خرید سکتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کا استعمال کرسکتے ہیں جس سے پیداواری لاگت یقینی طور پر کم ہو جائے گی۔ مصنوعات کی کوالٹی اور معیار اچھا ہوگا اور صارفین تک ان کی رسائی آسان ہوگی۔ ایف پی او کا خیال کسانوں کو سہولت فراہم کرنے اور ان کی آمدنی بڑھانے کے لیے ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.