the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

Tue 20 Jun 2023, 18:53:08
ممبئی، 20 جون (یو این آئی) چین کے شرح سود میں توقع سے کم کٹوتی کرنے سے عالمی مارکیٹ میں آئی گراوٹ کے باوجود مقامی سطح پر آئی ٹی، یوٹیلیٹیز ، آئو، پادور اور ٹیک سمیت 16 گروپوں میں ہونے والی خریداری کی وجہ سے آج شیئر بازار میں تیزی رہی۔
بی ایس ای کا



30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 159.40 پوائنٹس بڑھ کر 63327.70 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای ) کا نفسی 61.25 پوائنٹس بڑھ کر 18816.70 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.47 فیصد مضبوط ہو کر 28442.44 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.40 فیصد بڑھ کر 32497.76 پوائنٹس ہو گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.