the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 13 اگست (یو این آئی) ہمہ جہت خریداری کی بنیاد پر گھریلو اسٹاک مارکیٹ جمعہ کو طوفان کی رفتار سے نئی چوٹی پر پہنچ گئی۔ اس دوران بی ایس ای سینسیکس 55210 پوائنٹس پر پہلی بار 55 ہزار کا ہندسہ عبور کیا اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 16466.80 پوائنٹس تک پہنچ گیا بی ایس ای کا 30 حصص کا سینسیکس 68 پوائنٹس کے اضافے سے 54911.95 پوائنٹس پر کھل گیا۔ اوپننگ ٹریڈ میں یہ 54905.49 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آگیا ، لیکن اس کے بعد ،ہرطرف سے خریداری کی بنیاد پر ، اس نے پہلی



بار 55 ہزار کا ہندسہ عبور کیا اور 55248.39 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ابھی یہ 400 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 55244.12 پوائنٹس پرکاروبار کر رہا ہے۔
اسی طرح این ایس ای کا نفٹی 26 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 16385.70 پر کھل گیا۔ شروعاتی کاروبار میں ہی ، یہ 16376.30 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آ گیا ، لیکن اس کے بعد شروع ہونے والی خریداری کی بنیاد پر ، یہ اب تک 16487.10 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ابھی یہ 120.15 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 16484.55 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.