the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 27 اگست (یو این آئی) بیرون ملک کی منڈیوں میں تیزی آنے سے حوصلہ پاکر سرمایہ کاروں کی گھریلو سطح چوطرفہ خریداری کی بدولت سنسیکس آج دو دنوں کی گراوٹ سے باہر نکلتے ہوئے 56124.72 پوائنٹس کی نئی بلندی پر پہنچ گیا۔
کیپیٹل گڈز ، پاور ، میٹلز ، یوٹیلیٹیز ، ٹیلی کام ، انڈسٹریلز ، ہیلتھ کیئر اور بنیادی مواد سمیت تمام گروپوں کے حصص کے تئيں سرمایہ کاروں کے زبردست جوش و خروش کے سبب بی ایس ای کا سنسیکس 175.62 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 56124.72 کی کل وقتی بلند ترین



سطح پر پہنچ گیا۔ جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 68.30 پوائنٹس کے اضافے سے 16705.20 پوائنٹس پر رہا۔
بڑی کمپنیوں کے مقابلے میں درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں زیادہ خریداری کا زور رہا۔ اس دوران بی ایس ای کا مڈ کیپ 1.04 فیصد بڑھ کر 23255.39 پوائنٹس اور ا سمال کیپ 0.93 فیصد بڑھ کر 26284.15 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ بی ایس ای میں مجموعی طور پر 3338 کمپنیوں کا کاروبار ہوا ، جن میں سے 1917 کمپنیاں فائدے میں اور 1284 کمپنیوں میں خسارہ درج ہوا جبکہ 137 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.