the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،22 فروری (یواین آئی)روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتے بحران کی وجہ سے عالمی بازار میں ہورہی گراوٹ کا اثر آج گھریلو بازار پر بھی بنا رہا جس سے شیئر بازار میں گراوٹ درج کی گئی۔ بی ایس ای کا 30 شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 382.91 پوائنٹ گر کر 57300.68 پوائنٹ پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی
114.45 پوائنٹ گرکر 17092.20 پوائنٹ پر رہا۔
بی ایس ای میں شامل گروپوں میں سے پاور 0.23 فیصد اور یوٹلیٹی 0.09



فیصد کی بڑھت کو چھوڑکر باقی سبھی گروپ گراوٹ میں رہے۔اس میں ریالٹی میں سب سے زیادہ 3.01 فیصد اور آٹو میں سب سے کم 0.25 فیصد کی گراوٹ رہی۔
بی ایس ای میں کل 3442 کمپنیوں میں کاروبار ہوا جس میں سے 2667 گراوٹ میں اور 689 بڑھت میں رہی جبکہ 86 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
عالمی سطح پر چوطرفہ گراوٹ کا رخ بنا رہا۔ برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای0.15 فیصد،جرمنی کا ڈیکس 0.74 فیصد،جرمنی کا نکئی 1.71 فیصد اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.96 فیصد گر گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.