the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 25 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پر اپنی پہلی فلم ’’دل سے‘‘ کی شوٹنگ کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

پریتی زنٹا نے اپنی پہلی فلم 'دل سے' کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔
کیرالہ میں ہاتھیوں کے درمیان شوٹنگ کے دوران پریتی کافی پرجوش تھیں۔
یہ تصویر 1998 میں ریلیز ہوئی منی رتنم کی



فلم 'دل سے' کے گانے 'جیا جلے جان جلے' کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تھی۔

پریتی برسوں بعد دوبارہ اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ کے دوران لی گئی اس تصویر کو دیکھ کر بہت پرجوش ہیں۔
انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے کہ دیکھو مجھے کیا ملا۔
پریتی زنٹا نے شاہ رخ خان اور منیشا کوئرالہ کے ساتھ فلم دل سے میں کام کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.