the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 اگست (یو این آئی) بین الاقوامی بازار میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر ملک میں غیر سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں آج 25 روپے 50 پیسے کا اضافہ ہوا ہے آئیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے مطابق بدھ کے روز دہلی میں بغیر سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 25 روپے 50 پیسے بڑھ کر 834.5 روپے ہوگئی ہے۔ کولکتہ میں 861، ممبئی میں 834.5 روپے اور چنئی میں 850.5 روپے فی سلنڈر۔ تاہم سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔
اس سے قبل یکم مارچ کو 14.2 کلوگرام کے



غیر سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا۔ اس کے بعد یکم اپریل کو اس کی قیمت 10 روپے کم ہو کر 809 روپے فی سلنڈر ہو گئی اور مئی اور جون میں اس کی قیمت 809 روپے فی سلنڈر پر مستحکم رہی۔
ملک کے چار میٹرو شہروں میں بغیر سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتیں درج ذیل ہیں۔
شہر کا نام ............................................... قیمت (فی سلنڈر روپے)
دہلی ............................................ 834.5۔
کولکتہ ................................................ 861۔
ممبئی ................................................ 834.5۔
چنئی ................................................ 850.5۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.