the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 فروری(یو این آئی) ہندوستانی انفرااسٹرکچر اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں خواتین رئیلٹرس اور کارپوریٹس تبدیلی کی قیادت کے لیے تیار ہیں یہ شعبہ تیزی سے ٹیکنالوجی پر مبنی اورپائیدار طبقہ کے طور پر ابھر رہا ہے ریئل سیکٹرکے اسٹیک ہولڈرز نے ناریڈکو ماہی کی پہلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار خواتین کی موجودگی سے متعلق اس شعبے میں آنے والی تبدیلیوں پرکیا۔ ناریڈکوماہی، نیشنل ریئل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ کونسل (NAREDCO) کی خواتین ونگ نے جمعہ کو”ریلٹی وومن دی ٹرانسفارمنگ کیٹ لسٹیو ٹو ریئل اسٹیٹ ٹینٹیو سیشن ایجنڈا کے موضوع پر اپنی پہلی



کانفرنس منعقد کی۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کی ایڈیشنل سکریٹری محترمہ ڈی تھرا نے جائیدادوں کی ترقی اور فن تعمیر میں خواتین کے لیے مختلف اور نئی جہتیں لانے کی ضرورت پر زور دیا۔ خواتین کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے اور اس شعبے سے وابستہ روایات کو توڑنے پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ دیکھنا ہوگا کہ ہم لیبر مارکیٹ کے کام کرنے کے طریقے کو کیسے توڑ سکتے ہیں۔ ایک عورت اچھی راج مستری کیوں نہیں ہو سکتی؟ اگر کسی عورت کو سب کنٹریکٹر بنایا جاتا ہے تو دیہی علاقوں کی خواتین ورکرزکام کی جگہ پر خود کو زیادہ محفوظ محسوس کریں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.