the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد/9اگست(ایجنسی) فرنیچر بنانے والی بین الاقوامی کمپنی IKEA آئیکیا نے جمعرات (9اگست) کو ہندوستان میں اپنا شوروم کھولا ہے، اس دوران انڈین آرمی کے گورکھا رائفلز کے بینڈ نے "سارے



جہاں سے اچھا٫٫٫٫٫٫" گیت بجایا، اس دوران اسٹور کے باہر لائن لگائے قیب 200 لوگ کھڑے تھے، کمپنی نے اپنے اسٹور میں 950 لوگوں راست اور 1500 لوگوں کو غیر راست ملازمت فراہم کی، اور 1500 لوگوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.