the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 22 اگست (یو این آئی) عالمی بازار کی تیزی سے مقامی سطح پر سولہ کمپنیوں میں خرید و فروخت تو ہوئی لیکن جیوفائنانس میں تقریباً پانچ فیصد کی گراوٹ نے آج اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز کی تیزی کو ختم کر دیا۔
بی ایس ای کا حساس انڈیکس سینسیکس 3.94 پوائنٹس بڑھ کر 65,220.03 پوائنٹس



اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) نفسٹی 2.85 پوائنٹس بڑھ کر 19,396.45 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ وہیں بڑی کمپنیوں کے برعکس، در میانی اور چھوٹی کمپنیوں میں زبر دست خریدار ہوئی، جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈکیپ 0.94 فیصد چھلانگ لگا کر 30,816.28 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.89 فیصد چھلانگ لگا کر 35,850.19 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.