the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 19 اگست (یو این آئی) مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے زراعت کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے کیے گئے اقدامات سے ملک کے چھوٹے کسانوں کی اکثریت کی طاقت میں اضافہ ہوگا ہندوستان کی آزادی کے امرت مہوتسو کے ایک حصے کے طور پر گلوبل انڈین سائنستسٹ اینڈ ٹیکنو کریٹ (جی آئی ایس ٹی ) امریکہ کے زیر اہتمام ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر تومر نے جمعرات کو کہا کہ



قومی خوردنی تیل مشن - پام آئل کے نفاذ کی منظوری کے حکومتی فیصلے کے نتیجے میں اس جامع مشن پر 11،040 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے۔ اس سے رقبے کو بڑھانے اور تیل کے بیجوں اور پام آئل کی پیداوار میں مدد ملے گی۔ اس سے کسانوں کو بہت فائدہ ہوگا ، سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا ، روزگار پیدا ہوگا اور درآمدات پر انحصار کم ہوگا۔ مرکزی حکومت کسانوں کو کسی بھی قسم کے نقصان سے بچانے کے لیے قیمت کا طریق کار بھی بنائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.