the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25مارچ (یو این آئی) حکومت نے آج راجیہ سبھا کو مطلع کیا کہ سرکاری ٹیلی کام کمپنی بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) اس سال کے آخر تک فورتھ جنریشن (4جی) مواصلاتی خدمات شروع کرے گا۔
مواصلات کے وزیر مملکت دیو سنگھ چوہان نے وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کے جواب میں یہ معلومات دیتے ہوئے کہاکہ بی ایس این ایل کی 4جی سروس شروع ہونے کے ساتھ ہی اس کی سروس کی کواالٹی میں بھی بہتری آئے گی۔ نیٹورک میں بہتری ہونے سے 4جی



سروس شروع ہوسکے گی۔ انہوں نے کہاکہ مالی بحران میں پھنسی بی ایس این ایل کو پٹری پر لانے کے لئے اکتوبر 2019میں ایک پیکج
کا اعلان کیا گیا تھا او راسی کے تحت کمپنی کے 70فیصد ملازمین نے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لے لیا ہے۔
مسٹر چوہان نے کہاکہ ملک میں 5 جی سروس شروع کرنے کی تیاری چل رہی ہے اور اس سال کے آخر میں اس کے لئے اسپکٹر م نیلامی تیاری چل رہی ہے۔ ملک میں چار کمپنیوں کو فائیو جی کاٹیسٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے اور ابھی یہ ٹیسٹ جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.