the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/7جولائی(ایجنسی) ریلائنس جیو کے جیو گیگا فائبر کے جواب میں بی ایس این ایل نے اپنے یوزرس کے لیے نیا پلان لانچ کیا ہے، کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ نیا پلان یوزرس کے لیے کفایتی ثابت ہوگا، کمپنی کی طرف سے ٹیوٹر پر 491 روپے والا پلان کا اعلان کیا گیا، اس پلان میں یوزرس کو 30 دن تک روزآنہ 20 ایم بی پی ایس کی اسپیڈ سے 20 جی بی ڈیٹا ملے گا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.