the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 31 اگست (ایجنسی) سوشل میڈیا میں ستمبر کے پہلے ہفتے میں مختلف وجوہات کے سبب بینکوں میں چھ دن کام کاج نہ ہونے کی افواہ پھیلائی جارہی ہے جس کے پیش نظر حکومت نے جمعہ کو واضح کیا کہ بینک صرف 02 ستمبر (اتوار کے روز) اور 08 ستمبر یعنی دوسرے ہفتہ کے روز ہی بند رہیں گے۔ باقی روز بینکوں میں عام دنوں کی طرح کام کاج ہوگا۔ 
وزارت خزانہ نے اس سلسلے میں ایک بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا میں



ایسی افواہ پھیلائی جا رہی ہے کہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں بینک چھ دن کے لئے بند رہیں گے۔
اس سے عام لوگ بے وجہ پریشان ہو رہے ہیں۔ یہ واضح کیا جا رہا ہے کہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں بینک کھلے رہیں گے اور عام دنوں کی طرح کا م کاج ہوگا۔ 
بینک صرف اتوار کے روز (دو ستمبر )اور 08 ستمبر (دوسرا ہفتہ ) کے دن ہی بند رہیں گے۔ اس کے علاوہ 03 ستمبر کو ملک میں سب جگہ چھٹی نہیں ہے۔ اس روز نیگوشیبل انسٹرومینٹس ایکٹ، 1881 کے تحت صرف چند ریاستوں میں ہی بینک بند رہیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.