the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/7اپریل(ایجنسی) ملک کی معروف آٹوموبائل کمپنی بجاج آٹو نے گھریلو بازار میں اپنی پسندیدہ بائیک Pulsarپلسر کو بند کرنے کی فیصلہ لیا ہے، کمپنی کے نئے فیصلے کے بعد آپکو پلسر 135 ایل ایس اور بجاجAvenger ایونجیر 150 بازار میں نہیں دیکھائی دے گی، کمپنی نے 135سی سی والی پلسر کوکم ڈیمانڈ کی وجہ سے بند کیا ہے، حالانکہ دیگر مارکٹ میں اس بائیک کی فروخت ابھی جاری رہے گی، پلسر کے 150 سی سی والے ماڈل کی فروخت اچھی ہورہی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.