the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،24فروری(ایجنسی) ایک بار پھر عام لوگوں کے لئے سستی ہوائی پرواز کا بہترین موقع آیا ہے. سپائس جیٹ نے 599 روپے کے بیس فیر پر گھریلو ہوائی سفر کا آفر دیا ہے. اس کے لئے بکنگ پیشکش 3 دن کے لئے ہے، جو 23 فروری سے لے کر 25 فروری تک چلے گا. بکنگ جاری ہے. آفر کے تحت 25 فروری کی درمیانی شب تک بکنگ کی جا سکے گی. 1 مارچ سے 13 اپریل کے درمیان سفر کر سکیں گے. کرایہ میں رعایت صرف ایک طرف کا سفر یعنی ون وے دورہ پر ہی دی جائے گی وہ بھی ایسی پرواز پر جو نان سٹاپ ہو. 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.