the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،9مارچ(ایجسنی) مرکزی وزیر برائے صنعت و تجارت نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ حکومت کے اہم پروگرام "میک ان انڈیا" کے شروع ہونے کے بعد سے ملک میں 45 ارب ڈالر سے زائد کی غیرملکی راست سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) ہوئی ہے۔
محترمہ سیتا رمن نے راجیہ سبھا میں وقفۂ سوال کے دوران ایک تحریری جواب میں بتایا کہ میک ان انڈیا پروگرام ستمبر 2014 میں شروع کیاگیا ہے۔
اس کے بعد اکتوبر2014 سے دسمبر 2015 تک ملک میں 45 ارب 68 کروڑ 20لاکھ ڈالر کی ایف ڈی آئی آئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.