the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،3جون(ایجنسی) حکومت نے رسوئی گیس کی ڈیلرشپ میں 33 فیصد ایجنسیاں خواتین کے لئے ریزرو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تیل اور قدرتی گیس کے وزیر دھرمیندر پردھان نے آج اپنی دو سال کی حصولیابیوں کی معلومات دینے کے لئے منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ رسوئی گیس کی تقسیم کے لئے یکجا گائڈ لائن تیار کی ہے۔ اس میں 33 فیصدایجنسیاں خواتین کے لئے محفوظ رہیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.