the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،19اپریل(ایجنسی) مارکیٹ میں برانڈ کی تشہیر کے کئی متنازعہ معاملات میں کچھ قدآور شخصیات کی تنقید کے درمیان مرکزی کنزیومر پروٹیکشن کونسل Central Consumer Protection Council (CCPC) نے بدھ کو کہا کہ 'گمراہ کن اشتہارات' کے معاملے میں ان سے منسلک نامی شخصیات کو بھی جوابدہ بنایا جانا چاہئے.
صارفین امور کے وزیر رام ولاس پاسوان نے (CCPC) کے اجلاس کے بعد کہا، 'کونسل کا نظریہ ہے کہ گمراہ کن اشتہارات کے لئے ان سے منسلک نامی شخصیات کو جوابدہ بنایا جانا چاہئے.' پاسوان (CCPC) کے صدر بھی ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.