the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،12فروری(ایجنسی) اسٹاک مارکیٹ میں آئی حالیہ تیزی سے کمی کو عالمی عوامل سے جوڑتے ہوئے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اور سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کرتے وقت ہندوستانی معیشت کی جڑیں طاقت کو ذہن میں رکھنا چاہئے. وزیر خزانہ نے کہا کہ عالمی نرمی ضرور ہے پر حکومت اقتصادی ترقی میں مددگار پالیسیاں جاری رکھے گی.
واضح رہے کہ ممبئی اسٹاک مارکیٹ کا اہم انڈیکس سینسیکس جمعرات کو 807.7 پوائنٹس گر گیا تھا. آج یہ مارکیٹ بند ہونے سے پہلے تقریبا 100 پوائنٹس اوپر چل رہا تھا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.