the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،3مئی(ایجنسی) سپریم کورٹ نے کال ڈراپ ہونے کی صورت میں یکم جنوری 2016 کے بعد سے صارفین کو ایک روپیہ معاوضہ دینے کے فیصلے کو برقرار رکھنے کے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ٹیلی مواصلات کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کی عرضی پر آج اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
جسٹس کرین جوزف اور جسٹس روهنٹن ایف نریمن کی بنچ نے مرکزی حکومت اور ٹیلی کام کمپنیوں کی دلیلیں سننے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
دہلی ہائی کورٹ نے ہندوستانی ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (ٹرائی) کے اس حکم کو برقرار رکھا تھا جس میں اس نے ٹیلی کام کمپنیوں کو فون کال ڈراپ ہونے کی صورت میں صارفین کو یکم جنوری 2016 کے بعد سے ایک روپے کا معاوضہ دینے کو کہا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.