the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


 ملک میں اس سال جنوری تک چار لاکھ کروڑ سے زائد روپیہ کا رپوریٹ گھرانوں کے پاس ٹیکس کی شکل میں بقایا ہے۔
مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ جینت سنہا نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری سوال کے جواب میں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اس سال جنوری کے مہینے تک کارپوریٹ گھرانوں سے ٹیکس کی شکل میں چار لاکھ اٹھارہ ہزار تین سو ننانوے کروڑوں روپے سے زائد کی رقم وصولی نہیں جاسکی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس رقم میں بڑی 50 کمپنیوں کی 22903 کروڑوں روپے بھی شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.