the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


حکومت نے آج کہا ہےکہ عام بجٹ میں امپلائیز پرویڈنٹ فنٖڈ(ای پی ایف) سے رقم نکالنے پر ٹیکس لگانے کی تجویز پر نظر ثانی کی جا رہی ہے۔
مرکزی وزیر محنت و روزگار بنڈار دتاتریہ نے راجیہ سبھا میں سوال کے دوران یہ اطلاع دی۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.