the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،11جون(ایجنسی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کنگفشر ائیر لائنز - آئی ڈی بی آئی بینک کیس میں صنعتکار وجے مالیا اور یوبی (ہولڈنگز) لمیٹڈ کی 1411 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کرلی ہے۔
ای ڈی نے آج یہاں ٹویٹر پر یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ منی لانڈرنگ قانون کے تحت یہ کارروائی کی گئی ہے اور 1411 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی گئی ہے۔
مالیا کی ہوا بازی کمپنی کنگفشر ایئر لائنس نے آئي ڈی بی آئی بینک سے قرض لیا تھا اور اس معاملے میں بینک نے ان کے خلاف قرض کی عدم ادایگی کی کارروائی کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.