the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،26اپریل(ایجنسی) شراب کاروباری وجے مالیا کو سپریم کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ وہ ہندوستان اور بیرون ملک میں اپنی اور اپنے اہل خانہ کی پراپرٹیز کی تفصیلات ایک بند لفافے میں بینکوں کو فراہم کریں. سپریم کورٹ نے کہا کہ بنگلور واقع قرض وصولی ٹریبونل Debt Recovery Tribunal (DRT) کے سامنے بقایے کی وصولی سے منسلک بینکوں کی عرضی پر دو ماہ کے اندر اندر فیصلہ کیا جائے.

سپریم کورٹ نے مالیا کی جانب سے کئے گئے اس اعتراض کو ماننے سے انکار کر دیا کہ ان کی این آر آئی بیوی اور بچوں کی تفصیلات کے بارے میں بینکوں کو نہیں بتایا جا سکتا Attorney General Mukul Rohatgi نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ مالیا ہندوستان میں انصاف سے بھاگنے والا ایک مفرور ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.