the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،31دسمبر(ایجنسی) قطر نے ہندوستان کو طویل مدتی معاہدے پر فروخت کی جانے والی گیس کی قیمت کم کرنے پر اتفاق ظاہر کیا ہے. اس سے ہندوستان کو قریب 6 ارب ڈالر کم ادا کرنا ہوگا. ساتھ ہی 2015 میں کم اٹھاو کو لے کر 12،000 کروڑ روپے کے جرمانے کو بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے. بین الاقوامی مارکیٹ میں گیس کی قیمت میں آئی بھاری کمی کو دیکھتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان قیمت کم کرنے پر اتفاق ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.