the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

لندن،29جنوری(ایجنسی) سوشل میڈیا کی دنیا میں راج کرنے والے "فیس بک" کے بانی زکر برگ کی دولت میں دن دگنی رات چوگنی ترقی ہو رہی ہے۔ جمعرات کو بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹ میں زکربرگ کی دولت میں صرف چند منٹ میں چار ارب850 ملین ڈالر کا اضافہ ہو جس کے بعد وہ امریکا کے چوتھے اور پوری دنیا کے چھٹے صاحب ثروت شخص بن گئے ہیں۔
پچھلے چھ برسوں سے بلا تعطل اس کی دولت میں فی منٹ چودہ ہزار ڈالر کا اضافہ ہو رہا ہے۔ مشاہیر دولت مند شخصیات کی باقاعدگی سے فہرست شائع کرنے والے جریدہ "فوربز" نے اپنی مارچ کی اشاعت میں زکربرگ کا نام اس بار ایک نئے نمبر کے ساتھ شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پچھلے سال دسمبر میں بیٹی Max کی پیدائش کے وقت 99 فی صد دولت خیرات کرنے کا اعلان کرنے والے زکربرگ اب امریکا کے چوتھے اور پوری دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.