the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نیویارک، 26؍ فروری (ایجنسیز) امریکی ادارے فوربس میں ایشیاء کی 50 بااثر خاتون تاجرین کی فہرست جاری کی۔ جس میں ہندوستان کی چھے خواتین کو بھی جگہ ملی۔ اس فہرست میں ایس بی آئی چیرمین اروندھتی بھٹاچاریہ اور بائیو کان کی بانی کرن مزومدار شاہ قابل ذکر ہیں۔ جب کہ فہرست میں جگہ پانے والی دیگر چار ہندوستانی خواتین میں شری رام لائف انشورنس کی ایم ڈی اکھیلا شرینواسن، آئی سی آئی سی آئی بینک کی ایم ڈی و سی ای او چندا کوچر، ایکسس بینک کی ایم ڈی و سی ای او شکھا شرما اور لائف انشورنس کارپوریشن کی ایم ڈی اوشا سنگوان شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.