the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سپریم کورٹ نے ریلائنس جیو انفوکام کو بڑی راحت دیتے ہوئے اسے 4 جی لائسنس دیئے جانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضی آج خارج کر دی۔
جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر، جسٹس اے کے سیکری اور جسٹس آر بھانومتی کی بینچ نے غیر سرکاری تنظیم سینٹر فار پبلک انٹریسٹ لٹگیشن ( سی پی آئی ایل ) کی درخواست خارج کر دی۔
عرضی گزار نے مکیش امبانی کی سربراہی والی کمپنی ریلائنس جیو انفوکام کو 4 جی لائسنس دیئے جانے میں بدعنوانی کا الزام لگاتے ہوئے لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا تھا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.