the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی ۔21۔جنوری(یو این آئی) ریزرو بینک آف انڈیا نے بین بینکی معاملتوں کی محولہ شرح آج 61.5355 روپئے فی ڈالر مقررکی۔ کل کی شرح 61.6345روپئے فی ڈالر تھی۔ اس طرح ڈالر کے مقابل روپئے میں 09.90پیسے کانقصان ہوا۔ یہ بات آر بی آئی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتائی گئی ۔ محولہ شرح دوپہر کی معاملت کی اساس پر جاری کی جاتی ہے ۔ اور اس کا تعلق ممبئی کے چند منتخبہ بینکوں کی شرحوں اور روپئے کی خصوصی استحقاقی حصولیوں ( ایس ڈی آر ) پر مبنی ہوتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.