the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


 تیل اور گیس مارکیٹنگ کمپنیوں نے آدھی رات سے بغیر سبسڈی والا گھریلو رسوئی گیس سلینڈر چار روپے سستا کر دیا ہے، جبکہ ہوائی جہاز کے ایندھن کی قیمت میں آٹھ فیصد یعنی 3371.55 روپے فی كلوليٹر کا اضافہ کیا گیا ہے ۔
ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، یکم اپریل سے دہلی میں بغیر سبسڈی والا 14.2 کلو گرام کا رسوئی گیس سلینڈر 513.50 روپے کی جگہ اب 509.50 روپے کا ملے گا۔
رسوئی گیس کے دام مسلسل تیسری بار گھٹائے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.