the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


 وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) بل کے حق میں اکثریت ہو چکی ہے۔
مسٹر جیٹلی نے یہاں ایک نجی میڈیا ہاؤس کی طرف سے منعقد ہ پروگرام میں بحث کے دوران کہا ’’مجھے لگتا ہے کہ راجیہ سبھا میں بھی جی ایس ٹی کے حق میں اکثریت ہے۔
صرف ایک ہی پارٹی (کانگریس) ہے جو اس کی مخالفت کر رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.