the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،7مئی(ایجنسی) دہلی حکومت نے ڈیزل پر ویلیو ایڈیڈٹیکس (وی اے ٹی) 3.45 فیصد کم کر دیا ہے جس سے آج سے دارالحکومت میں اس کی قیمت میں 54 پیسے فی لیٹر کم ہوگئی ہے۔
حکومت نے ڈیزل پر وی اے ٹی 18.5 فیصد سے کم کرکے 15.75 فیصد کر دیا ہے. اس سے دارالحکومت میں ڈیزل کی قیمت پہلے کے 50.95 روپے سے گھٹ کر 50.41 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔
اب دہلی میں اس کی قیمت دہلی کی سرحد سے ملحقہ ہریانہ کے گڑگاؤں کے 50.44 سے تین پیسے اور فرید آباد کے 50.68 پیسے سے 27 پیسے فی لیٹر کم ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا آئی پی ایل 2019 ٹرافی

سن رائسيس حیدرآباد
چنائی سپر کنگز
کولکاتا نائٹ رائڈرس
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.