the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خام تیل کی قیمت میں کمی

Fri 08 Jan 2016, 19:40:10

نئی دہلی،8جنوری(ایجنسی) پٹرولیم اورقدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی ) کے ذریعہ کمپیوٹر پر شائع کئے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق سات جنوری 2016 کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت کم ہوکر 29.24 ہوگئی جبکہ پچھلے روز چھ جنوری 2016 کو یہ قیمت اس سے زائد یعنی 31.33 امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔
ہندوستانی روپے میں بھی خام تیل کی قیمت میں کمی درج ہوئی ہے ۔
سات جنوری 2016 کو ہندوستانی روپے میں خام تیل کی قیمت کم ہوکر 1956.65 روپے فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روزچھ جنوری 2016 کو اس سے زائد یعنی 2090.22 روپے فی بیرل تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.