the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

امریکہ،14اپریل(ایجنسی) جرمن ونگز کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے جرمن فضائی کمپنی لفتھانزا کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے۔ امریکی وکلاء ایک کمپنی کرائنڈلر کرائنڈلر نے شہر فینکس میں لفتھانزا کے فضائی تربیت کے اُس مرکز کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں جرمن ونگز کے معاون پائلٹ آندریاس لوبٹس نے تربیت حاصل کی تھی۔ اس بیان میں کہا گیا کہ تربیت کار لوبٹس کے نفسیاتی مسائل کا اندازہ لگانے میں ناکام رہے تھے۔ جرمن ونگز لفتھانزا کی ایک ذیلی کمپنی ہے۔ گزشتہ برس مارچ میں لوبٹس نے جرمن ونگز کی ایک پرواز کو دانستہ طور پر گرا دیا تھا۔ اس حادثے میں ڈیڑھ سو افراد ہلاک ہوئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.