the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،7مارچ(ایجنسی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پیر کو شراب کاروباری وجے مالیا کے خلاف سی بی آئی کی شکایت کے بعد منی لانڈرنگ کا کیس درج کر لیا. دراصل انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ وجے مالیا سے ان پیسوں کے بارے میں جاننا چاہتی ہے جو انہوں نے بینک سے قرض کے طور پر لیا تھا. غور ہو کہ کافی وقت سے بند پڑی کنگ فشر ایئر لائنس قرض میں ڈوبی ہوئی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.