the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،26اپریل(ایجنسی) ملک میں اگلے سال سے فروخت ہونے والے تمام موبائل فون میں ایک 'Panic button' ہوگا- یہ بٹن ایسا ہوگا، جس کے ذریعہ کسی بھی بحران کی صورت میں آسانی سے فون کیا جا سکے گا. ایک طرح سے یہ بٹن emergency situation میں فون (ایمرجنسی کال) کرنے کا ذریعہ ہوگا-
1 جنوری سے فونوں میں GPS Navigation Systems لازمی
یہی نہیں 1 جنوری 2018 سے تمام فونز میں GPS Navigation Systems بھی لازمی کر دیا گیا ہے. وزیر مواصلات روی شنکر پرساد نے آج کہا کہ 2018 کی شروعات سے فروخت ہونے والے تمام فونوں میں Navigation Systems بنا بنایا ہونا چاہئے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.