: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،11اپریل(ایجنسی)ایشیائی منڈیوں میں پیر کے دن خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب امریکا میں تیل کی پیدوار میں کمی کی گئی ہے۔ تیل پیدا کرنے والے اہم ممالک سترہ اپریل کو دوحہ میں ایک ملاقات بھی کریں گے، جس کا مقصد تیل کی قیمتوں میں استحکام لانا اور یومیہ پیدوار کی ایک حد کا تعین کرنا ہو گا۔ اس اہم میٹنگ میں سعودی عرب اور روس کے مندوبین بھی شریک ہوں گے۔