the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


مرکزی وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے آج لوک سبھا میں عام بجٹ 17-2016 پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ٹیکس نظام میں اصلاحات کمیٹی کی متعددسفارشات کو پہلے ہی تسلیم کرچکی ہے۔
انہوں نےکہاکہ بجٹ 17-2016 میں جسٹس ایسورکمیٹی کی متعدد سفارشات کو قبول کرنے کی تجویز ہے۔
مختلف ٹیکسوں کے نظام میں تخفیف لانے کے لیے اورٹیکس وصولی کی لاگت کو کم کرنے کے لیے مختلف وزارتوں کے ذریعے عائد کردہ ٹیکسوں میں سے13 محصولوں کو کالعدم قراردینے کی تجویز ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.